Qudsia Bano Quotes

کچھ لوگوں کے لیے مصروف زندگی سے وقت نکالنا پڑتا ہے اور کچھ لوگ اےسے بھی ہوتے ہیں جنہیں دل سے نکالنے کے لیے زندگی کو مصروف کرنا پڑتا ہے۔